Aluminium Collapsible Tube WenLing ShenHua Daily Chemical Products Co.,Ltd.
巴基斯坦

منہ ایلمينيم ٹيوب

 قطر کی بند منہ ایلمينيم ٹيوب 11mm 
قطر کی بند منہ ایلمينيم ٹيوب 12.7mm 
قطر کی بند منہ ایلمينيم ٹيوب 13.5mm 
قطر کی بند منہ ایلمينيم ٹيوب 16mm 
قطر کی بند منہ ایلمينيم ٹيوب 19mm 
 


ون لنگ شن ۔خوا۔ رۂ۔ خوا۔کمپنی صوبہ چہ چیانگ تھائی چؤ شہر کے ون لنگ کے علاقے میں واقع ہے۔ ایامینیم ٹيوب بنانے میں خاص مہارت اور اٹھارہ سال کی تاریخ رکھتی ہے۔
ہمارے پاس ایلمينيم ٹيوب کی 26 مکمل آٹو میٹک پروڈکشن لاۂن موجود ہیں۔ سالانہ پیداواری صلاحییت ستر کروڑ ٹيوبز ہے۔ ایلمينيم کروم کی اپنی صلاحییت کے حامل یونٹ کی بدولث ایلمينيم ٹيوب کی تیادی کے پہلے مرحلے سے  آخری مرحلے ثک کوالٹی کو یقینی بنایا جاتا ہے۔

Φ11mm,Φ12.7mm,Φ13.5mm,,ہماری تیار کردہ مصنوعات میں مختلف سائز مثلا"
Φ16mmΦ19mm,Φ22mm,Φ25mm,Φ28mm,Φ30mm,Φ32mm,Φ35mm,Φ38mm, اور مختلف اقسام مثلا" بند منہ والی، کھلے منہ والی،تنگ منہ والی، حتی کہ خصوصی طور پر ڈیزائن کر کے  ٹيوبز تیار کی جا سکتی ہیں۔

ہماری تیار کردہ مصنوعات کو گوند ، پالش، رنگ، ٹوتھ پیسٹ ،اور میک اپ وغیرہ کی پیکنگ میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ایلمينيم ٹيوبز کی تیاری میں کوالٹی کو یقینی بنانے کیلئے  تیاری کے ہر مرحلے میں کوالٹی پیداواری اصول و قوانین کی انتہائی سختی سے پابندی کی جاتی ہے۔  کے قوانین کے مطابق عمل کیا جاتا ہے۔ ISO9001 ہماری مصنوعات کی تیاری کے ہر مرحلے میں کوالٹی کو ہر لحاظ سے یقینی اور انسانی صحت کیلئے محفوظ بنائے جانے کی مکمل یقین دہانی کی جاتی ہے۔ 

ہماری مصنوعات امریکا (بشمول چار مستقل برانڈ) ارجنٹائن، برازیل،انگلینڈ،پولینڈ، روس، پاکستان۔ایران،ترکی،ویتنام،تھائی لینڈ،بنگلہ دیش،مصر،نائجیریا اور دیگر ممالک میں برآمد کی جاتی ہیں، سالانہ برآمدات بیس کروڑ ٹیوبز ہیں۔ کاروباری حلقوں میں ایک قابل اعتبار نام کے مالک۔
ہم تمام دلچسپی رکھنے والے  معزز حضرات کو اپنی فیکٹری کے دورہ کی دعوت
 

م سےدرج ذیل طریقوں سے رابطہ کیا جا سکتا ہے 
1 ای میلjangzj@vip.163.com
2  فون نمبر+86-576-86402066  موبائل نمبر+86-13905862102 
3  فیکس نمبر+86-576-86402069
4
مارا مکمل پتہ:    چہ چیانگ صوبہ، تھائی چو شہر،ون لنگ شہر، زء کوو ٹاؤن،ہائڈرولک فیکٹری ایریا پوسٹل کوڈ:   317523
قطر کی بند منہ ایلمينيم ٹيوب 25mm 
قطر کی بند منہ ایلمينيم ٹيوب 35mm 
 قطر کی سپرے نوزل ایلمينيم ٹيوب 19mm
باریک منہ ایلمينيم ٹيوب سیمپل
ڈھکن والے سیمپل
 

2010-2019 ون لنگ شن خوا رء خوا کمپنی محفوظ ہیں۔ www.chinajohnson.com ای میل:jangzj@vip.163.com